نارووال(یو این پی) شکرگڑھ کے تاریخی اور سرحدی قصبہ سکھوچک اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں جاز سروس تقریباً دو سال سے بند۔تفصیلات کے مطابق سکھوچک اور گردونواح میں جاز سروس کی وجہ سے لوگ زلیل وخوار ہونے لگے کئی دفعہ کمپلین درجہ کروانے کے باوجود سروس ٹھیک نہ ہوسکی اگر شکرگڑھ جاز فرنچائز کے پاس جائے تو وہ کمپلین حل کرنا تو دور سیدھے منہ بات کرنا مناسب نہی سمجھتے سکھوچک سے صرف اور صرف تین کلومیٹر آگئے سنگراں گاؤں میں جاز ٹاور لگا ہے لیکن سروس کا نام و نشان نہی سکھوچک اور گردونواح کے لوگ اگر اپنے کسی عزیز و اقارب سے بات کرنی ہوتو گاؤں سے ایک کلومیٹر دور جانا پڑتا ہیں اور اگر کوئی ایمرجنسی بن جائے تو جاز کی دو نمبر سروس کی وجہ سے وقت پر اطلاح نہی ملتی اہل علاقہ کا کہنا ہیں کہ کیا ہم پاکستان کا حصہ نہی کیا ہم جاز کمپنی کو ٹیکس نہی دیتے اگر بات بارڈر کی جی جائے تو بارڈر پر فل سروس ہیں جاز کی اگر وہاں جاسکتی ہیں تو سکھوچک کی سروس بند کیوں کی ہوئی ہیں اہلیان علاقہ کا کہنا ہیں کہ اگر کوئی خوشی غمی کا پیغام دینا ہوتو دو دو دن تک پیغام نہی ملتا ہم جائے تو جائے کہاں اگر کسی نے کسی دوسرے ملک اپنے باپ اپنے بھائی اپنے بیٹے سے بات کرنی ہوتو جاز سروس کا تو نام و نشان کیا ڈاوئس پر بات تک نہی ہوتی سکھوچک۔ ٹمبر چک۔ کرول اور گردونواح کے علاقوں کا کہاں ہیں کہ اگر جاز نے سروس ٹھیک نہی کی تو ہم جاز سم کا مکمل بائیکاٹ کرئے گئے