فیصل آباد،معمولی جھگڑے پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

Published on July 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 120)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی) فیصل آبادمعمولی جھگڑے پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق رانا کاشی اور قاری شاہد کے درمیان جھگڑا ہوا رانا کاشی گروپ نے فائرنگ کرکے قاری شاہد منج اور راشد ڈوگر کو قتل ککردیافائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ملزمان فرار واقعہ تھانہ صدر کے علاقے 97 گ ب میں پیش آیا فیصل آبادپولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر سپتال منتقل کردیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes