اسلام آباد(یواین پی) سنٹرل ڈائریکٹریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیراہتمام750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج-15 جولائی بروزجمعۃ المبارک کوہوگی جس کا پہلا انعام15 لاکھ روپے کا، دوسرا انعام-5 لاکھ روپے کے تین انعامات اور تیسراانعام 9300روپے فی کس 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔