قاسم سوری کی گاڑی کو حادثہ،قاسم سوری محفوظ رہے

Published on July 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 85)      No Comments

لاہور(یواین پی) انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے قاسم سوری نے لکھا کہ ضمنی انتخابات مہم کے سلسلے میں لاہور سے بھکر جاتے ہوئے دریا خان کے قریب میری گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔انہوں نے اپنے انسٹا پیغام میں مزید لکھا کہ شکر الحمدللہ میں اور میرے ساتھ گاڑی میں سوار سیکرٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف لاہور ڈسٹرکٹ زبیر خان نیازی، چودھری ضیا اور نواز محفوظ رہے، گاڑی قلابازیاں کھاتی ہوئی روڈ سے نیچے جا گری۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes