پاکستان کے قومی پھول چنبیلی کا دن آج 15جولائی بروز جمعۃ المبارک کو منایاجائیگا

Published on July 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 174)      No Comments

پشاور(یواین پی) پاکستان کے قومی پھول چنبیلی کا دن آج 15جولائی بروز جمعۃ المبارک کو منایاجائیگا حکومت پاکستان نے 15 جولائی کو چنبیلی کو ملک کا قومی نشان قرار دیا تھا چنبیلی کو ملک کا قومی نشان قرار دیتے ہوئے اس وقت کے وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا کہ اس پھول کو یہ اعزاز اس لیے بخشا گیا ہے کیونکہ یہ ملک کے دونوں حصوں مشرقی اور مغربی میں پیداہوتا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes