آج کا دن تاریخ میں 18 جولائی

Published on July 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 97)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔1993ء – پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عبد الوحید کاکڑ کے دباؤ پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور صدر غلام اسحاق خان اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے۔
۔1993ء -معین الدین احمد قریشی پاکستان کے نگران وززیر اعظم مقرر۔
۔1980ء – بھارت نے اپنا پہلا مواصلاتی سیارہ روہنی اول خلا میں چھوڑا
۔1977ء – ویت نام اقوام متحدہ کا رکن بنا
۔1963ء – شام میں فو جی حکومت کا خاتمہ ہوا
۔1960ء – امریکی فوج پہلی بارکانگو میں داخل ہوئی
ولادت
۔1635ء – رابرٹ ہک، برطانوی سائنس سان (وفات: 1703ء)۔
۔ 1845ء – ڈبلیو جی گریس، برطانوی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 1915ء)۔
۔ 1918ء – جنوبی افریقہ کے پہلے منتخب صدر اور نوبل انعام یافتہ نیلسن منڈیلا (وفات: 2013ء)۔
۔ 1939ء – جیری مور، امریکی فٹ بال کھلاڑی کوچ
۔1949ء – ڈینس للی، آسٹریلین کرکٹ کھلاڑی
۔ 1974ء – ایلن مورسن، برطانوی شاعر
۔1977ء – کیلی رئیلی، برطانوی اداکارہ
۔ 1980ء – کرسٹین بیل، برطانوی اداکارہ
۔1982ء – پریانکا چوپڑا، بھارتی اداکارہ
وفات
۔715ء – محمد بن قاسم فاتح باب الاسلام ( پیدائش 695ء)۔
۔ 1985ء – شاہنواز بھٹو، پاکستانی سیاست دان ذوالفقار علی بھٹو کے فرزند (پیدائیش: 1958ء)۔
۔2009ء – جل بیلکن، برطانوی اداکارہ (پیدائیش: 1925ء)۔
۔1974ء – اردو کے ممتاز شاعر ساغر صدیقی کا انتقال ہوا
۔2012ء – راجیش کھنہ بھارتی اداکار
۔2005ء – بنگالی اداکار عبد الرحمن

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy