لاہور(یو این پی)بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک دعوتِ فقر اور امام سلسلہ سروری قادری سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس ہر جمعرات مسجدِ زہرا و خانقاہ سلطان العاشقین تشریف لائیں گے اور بروز اتوار محفل نور مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انعقاد تک خانقاہ سلطان العاشقین میں ہی قیام فرمائیں گے۔ مریدین اور عقیدتمندوں کو صحبتِ مرشد کامل اکمل سے فیض یاب ہونے کی دعوتِ خاص ہے۔