لالی وڈکی خوبرو فلمی اداکارہ نادرہ کی27ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی

Published on July 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 618)      No Comments

لاہور(یواین پی) لالی وڈکی خوبرو فلمی اداکارہ نادرہ کی27ویں برسی6اگست ہفتہ کو منائی جائے گی۔ فلم سٹار نادرہ 80ء کی دہائی کی اردو،پنجابی فلموں کی ہر دلعزیز اداکارہ تھیں انہوں نے اپنے وقت کے مقبول ترین ہیروز کے مقابل بطور ہیروئین ساٹھ سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ان کی جوڑی مرحوم فلمی ہیرو اسماعیل شاہ کے ساتھ خوب سجتی تھی۔نادرہ کو 6اگست 1995ء کولبرٹی مارکیٹ لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes