عارف علوی نے چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لیا

Published on July 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 82)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا-گورنر پنجاب کی جانب سے حلف لینے سے انکار کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لیا، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر پنجاب کی جانب سے حلف لینے سے انکار کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题