ڈالر 245 روپے کا ہوگیا

Published on July 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 54)      No Comments

کراچی ( یواین پی) سیاسی بے یقینی اور افواہوں کے بازار سے روپے پر دباؤ شدید ہو گیا، آئی ایم ایف شرائط کے باعث حکومت بے بس ،انٹر بینک میں بھی ڈالر 4 روپے کے مزید اضافے سے 240 روپے کی حد عبور کر گیا، اوپن مارکیٹ میں 245 روپے تک پہنچ گیا ،یورو کی قیمت میں 7 روپے اور پاؤنڈ کی قیمت میں 8روپے کانمایاں اضافہ ہوا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes