حکومت پنجاب نے عابد حسین بھٹی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے تعینات کر دیا

Published on July 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 302)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)حکومت پنجاب نے عابد حسین بھٹی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے تعینات کر دیا ہے۔اس سے قبل وہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ فیصل آباد تعینات تھے۔ اس سلسلے میں حکومت پنجاب کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ایف ڈی اے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی پوسٹ خالی تھی جس پر یہ نئی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme