ٹھٹھہ ،بارشوں سےساحلی پٹی کیٹی بندر، گاڑھو اور گھوڑاباری کہ 200 سے زائد دیہات زیر آب

Published on July 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 216)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ)ٹھٹھہ ميں حالیہ پڑنے والی بارشوں نے سندہ کی سابقہ تخت گاہ کو تباہ کر دیا ہے حالیہ بارش کہ بعد ٹھٹھہ ضلع کہ ساحلی پٹی کیٹی بندر، گاڑھو اور گھوڑاباری کہ 200 سے زائد دیہات زیر آب آچکے ہیں، سندہ حکومت اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے مناسب انتظامات نا ہونے کی وجہ سے تمام گاؤں میں پانی داخل سونے سے رہائشی شدید مشکلات میں ہیں تحصیل میرپور ساکرو کہ متعدد دیہاتوں میں پانی داخل ہونے کہ بعد سینکڑو دیہات کا شہری آبادی سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے جبکہ گھارو شہر کی شہری آبادی میں بارشی پانی داخل ہونے کہ بعد متعدد گھروں میں پانی جمع ہونے کہ بعد نکاسی آب کا عمل مکمل نہیں ہو سکا ہے جس کہ باعث شہری گھروں تک محصور ہیں
تحصیل ٹھٹھہ کہ دیہی علائقے بھی حالیہ بارشوں کہ باعث شدید متاثر ہوئے ہیں جبکہ شہری علائقوں سے نکاسی آب نا ہونے کی وجہ سے شہریوں اور دیہاتیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes