شہریوں کے مسائل روزانہ کی بنیاد پرسنیں جائیں گے ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ

Published on August 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 88)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ نے دوسرے دن بھی اپنے دفتر کے باہر بیٹھ کر عوامی شکایات سنیں اور ان کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو فون کرکے متحرک کیا۔انہوں نے کہا کہ درخواست گزاروں کو ان کے مسائل کے حل کی پیشرفت سے آگاہی کے لئے موثر اقدامات جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہریوں کے مسائل سننے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر آفس کے باہر بیٹھنے کر مسائل سننے کا سلسلہ جاری رہے گالہذا شہری ڈی سی آفس سے رجوع کرسکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy