بورے والا (یواین پی) تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال کے سرجن ڈاکٹر محمد اقبال فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد گزشتہ روز واپس بورےوالا پہچ گئے تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال کے سرجن ڈاکٹر محمد اقبال گزشتہ روز فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد واپس بورےوالا پہچ گئے فریضہ حج کی ادائیگی پر صدر مرکزی تنظیم تاجران ضلع وہاڑی چوہدری محمد صدیق یوسف نے ڈاکٹر محمد اقبال کو فریضہ حج کی ادائیگی پر پھول پیش کئے اور مبارکباد دی اس موقع پر حافظ محمد عمران۔سفیان لودھی۔چوہدری حامد تاج اور دیگر بھی ان کی ہمراہ تھے۔