گلوکار سائیں ظہور 25 مئی کو کینڈا کے ثقافتی دورے پر روانہ ہوں گے

Published on May 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 414)      No Comments

10
لاہور (یو این پی)نامور گلوکار سائیں ظہور 25مئی کو کینڈا کے ثقافتی دورے پر روانہ ہوں گے۔سائیں ظہور نے بتایا کہ میں قطعی ان پڑھ اور سادہ انسان ہوں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھ فقیر کو صوفیانہ گائیکی میں عالمی شہرت اور عزت سے نوازا ہے۔سائیں ظہور نے کہا کہ مجھے صدارتی ایوارڈ بھی مل چکا ہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes