پنجاب بھر میں آج دس محرم الحرام کو بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد رہے گی

Published on August 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

لاہور(یواین پی)محکمہ داخلہ کے حکم نامے کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج دس محرم الحرام (منگل) کے روز بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد رہے گی۔محکمہ داخلہ نے امن وامان کے سلسلہ میں صوبہ بھر میں نو اوردس محرم الحرام کوڈبل سواری پرپابندی کا اعلان کیا تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy