اسلام آباد(یواین پی)واقعات1821ء – مسوری کی امریکا میں 24 ویں ریاست کی حثیت سے شمولیت۔
۔1973ء – پاکستان کی قومی اسمبلی میں بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے کی قرارداد پاس ہوئی
۔1973ء – ویسٹ انڈین ریاست بہاماز نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
۔1947ء – برطانوی وزیر اعظم نے قائداعظم محمد علی جناح کو گورنر جنرل پاکستان بنانے کی تجویز کی حمایت کی
۔1800ء – کلکتہ میں اردو ،ہندی اور مقامی زبانوں کے فروغ کے لیے فورٹ ولے ئم کالج کا قیام عمل میں آیا
ولادت
۔ 1923ء – ایس ایم سلطان بنگلہ دیشی مصور (وفات: 1994ء)۔
۔ 1943ء – شفقت رانا پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
۔ 1957ء – عقیل عباس جعفری پاکستانی شاعر، محقق
۔ 1958ء – جیک رچرڈ برطانوی کرکٹ کھلاڑی
۔ 1970ء – برینڈن جولین آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
۔1925ء – ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کی تاریخ پیدائش
وفات
۔ 1948ء – اینڈریو براؤن اسکاٹش فٹ بال کھلاڑی اور کوچ (پیدائیش: 1870ء)۔
۔ 1980ء – یحیٰی خان، پاکستان کے سابق سپاہ سالار اعظم اور صدر (پیدائیش: 1917ء)۔
۔1927ء – ممتاز مخیر اور سماجی کارکن سر گنگا رام لندن میں انتقال کر گئے۔
۔2012ء – شمشیر الحیدری شمشیر علی المعروف شمشیر الحیدری پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے نامور شاعر، صحافی، ۔ڈراما نگار، براڈکاسٹر اور سندھی ادبی بورڈ کے علمی و ادبی جریدے مہران کے ایڈیٹر تھے۔