آج کا دن تاریخ میں 11 اگست

Published on August 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 147)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)واقعات1952ء – حسین بن طلال اردن کے بادشاہ بن گئے۔
۔1955ء – چودھری محمد علی پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔
۔2004ء – کے ٹوکی تسخیرکے پچاس سال مکمل ہونے پر تقریبات کا آغاز
۔2003ء – اٹھارہ ماہ کے تعطل کے بعد لاہور دہلی بس سروس کادوبارہ آغاز ہوا
۔1995ء – سرب فوجوں نے بوسنیا اور ہرزیگویناکے آٹھ ہزار سے زائد مسلمان شہریوں کو قتل کر دیا
۔1995ء – امریکا اور ویت نام کے مابین مکمل سفارتی تعلقات بحال ہو گئے
۔1987ء – اقوام متحدہ نے عالمی یوم آبادی منانے کا آغاز کیا
۔1973ء – برازیل کا بوئنگ 707پیرس کے نزدیک گرکر تباہ ہو گیا 123افراد ہلاک ہوئے
۔1950ء – پاکستان آئی ایم ایف اورعالمی بینک کا رکن بنا
ولادت
۔1858ء – کرسچیناجک مین، ڈچ معالج و معلم، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1930)۔
۔1926ء – ارون کلگ، لتانوی کیمیا دان و حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
۔1943ء – پرویز مشرف، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
۔1974ء – حدیقہ کیانی، پاکستانی گلوکارہ، ماڈل اور گیت کار
۔1965ء – وائلا ڈیوس، امریکی اداکارہ
وفات
۔480 قبل مسیح – لیونائداس اول، اسپارٹا کا اجیڈ بادشاہ
۔1972ء – میکس تھیلر، جنوبی افریقی امریکی ماہر سمیات اور معلم، نوبل انعام) یافتہ (پ۔ 1899)۔
۔1988ء – این ریمسی، امریکی اداکارہ (پ۔ 1929)۔
۔2014ء – رابن ولیمز، امریکی مزاحیہ اداکار (پ۔ 1951)۔
۔2020 – راحت اندوری انڈین فلمی نغمہ نگار اور عالمی شہرت یافتہ ممتاز ترین شاعر

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes