آج کا دن تاریخ میں 14 اگست

Published on August 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔1830ء – ممتاز مصلح اور سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کا یوم پیدائش۔
۔1885ء – جاپان میں پہلا براءت جاری کیا گیا۔
۔ 1947ء – اسلامی جمہوريۂ پاکستان کا قيام۔ پاکستان نے سلطنت برطانیہ سے آزادی حاصل کی اور دولت مشترکہ میں شامل ہو ا۔
۔1948ء – ریڈیو پاکستان کراچی اسٹیشن کا قیام عمل میں آیا
۔1964ء – مصر، عراق، اردن، کویت اور شام نے مشترکہ معاشی منڈی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا
۔1971ء – بحرین نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
۔1973ء – پاکستان میں آئین مجریہ 1973ء کا نفاذ عمل میں آیا۔
۔1973ء -ذوالفقار علی بھٹو نے وزیر اعظم نویں وزیر اعظم پاکستان کا عہدہ سنبھالا
۔1973ء – فضل الہی چوہدری نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا۔
ولادت
۔1867ء – جان گالس ورتھی، انگریز ناول نگار و ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1933)۔
۔1917ء – آغا شورش کاشمیری ( پاکستان کے شاعر،صحافی، سیاست دان اوربلند پایہ خطیب بمقام لاہور
۔1931ء – عبداللہ حسین ( اردو کے شہرۂ آفاق ناول نگار) بمقام راولپنڈی
۔1933ء – رچرڈ آر ارنسٹ، سوئس کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
۔1946ء – سوسن سینٹ جیمز، امریکی اداکارہ
۔1962ء – رمیز راجہ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی و مبصر
۔1966ء – ہیلی بیری، امریکی ماڈل، اداکارہ اور تخلیق کار، مس ورلڈ ریاست ہائے متحدہ 1986ء
۔1968ء – کیتھرین بیل (اداکارہ)، انگریز امریکی اداکارہ
وفات
۔1941ء – پول سانچیر، نوبل انعام یافتہ فرانسیسی کیمیا دان
۔1956ء – برتولت بریخت، جرمنی کا ادب نوبل انعام یافتہ ناول نگار و شاعر (پیدائش: 1898ء)۔
۔1958ء – فریڈرک جولیو، نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندہ (پیدائش: 1900ء)۔
۔1984ء – جے بی پریسلے، برطانیہ کے معروف ادیب، ڈراما نگار، براڈ کاسٹر اور ہدایت کار (پیدائش: 1894ء)۔
۔1994ء – الیاس کینٹی جرمنی زبان کا برطانوی نوبل انعام یافتہ ادیب (پیدائش: 1907ء)۔
۔2004ء – چیکلا ملوسز، نوبل انعام یافتہ ادیب (پیدائش: 1911ء)۔
۔2011ء – شمی کپور، بھارتی اداکار (پیدائش: 1931ء)۔
۔625ء – زینب بنت خزیمہ (زوجہ نبی (ص)) کی وفات
تعطیلات و تہوار
پاکستان کا پرچم – پاکستان کا یوم آزادی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题