ٹھٹھہ، سید شہید شاہ حسین شاہ بخاری کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی کا اہتمام

Published on August 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 314)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی / حمید چنڈ)درگاہ حضرت بابا سید قاسم علی شاہ بخاری رح پر سید شہید شاہ حسین شاہ بخاری کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی کے بعد آخری آرام گاہ پر چادر چڑھا کر خصوصی دعا مانگی اور آستانہ سید مھتاب حسین شاہ بخاری پر لنگر نیاز کا اہتمام کیا گیا تفصیلات کے مطابق سید شاہ حسین شاھ بخاری کی برسی کے موقعی پر درگاھ حضرت باباسید قاسم علی شاہ بخاری رح کے گادنیشن کاکا سائین نے قرآن خوانی کے بعد خصوصی دعا مانگی اس موقعی پر سید مھتاب حسین شاہ بخاری سید کاظم شاھ شوکت شاہ وحید جوکیو حاجی اکبر جلبانی الطاف حسین تنیو بشیر شورو سید تشکیل شاہ ڈاکٹر عبدالقدوس سید شجر شاھ منیر موندو حاکم جوکیو شہباز پلیجو عابد ملنگی شیر محمد بلوچ حاکم سومرو و دیگر نے آخری آرام۔ گاہ پر پہلوں کی چادر ڈال کر دعا مانگی جبکہ آستانہ سید مھتاب حسین شاھ بخاری لنگر خانے پر ایثال ثبواب شہید سید شاھ حسین شاھ بخاری و تمام محرومین کی خاطر لنگر نیاز کا خصوصی انتظام کیا جس میں بڑی تعداد میں مرید عقیدت مندوں نے اور شھریون۔ نے شرکت کر کہ ثواب حاصل کیا.

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy