لاہور،صوبے میں 10مزید یونیورسٹیاں قائم کرنے کی منظوری

Published on August 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments

لاہور (یواین پی ) حکومت پنے پنجاب میں مزید 10 یونیورسٹیاں بنانے کی منظوری دے دی۔ 10 یونیورسٹیوں کے قیام سے متعلق بل کا مسودہ پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں 10 یونیورسٹیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 10 یونیورسٹیوں کے قیام سے متعلق بل کا مسودہ پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، طریقہ کار کے مطابق پہلے ہر یونیورسٹی کا پنجاب اسمبلی سےالگ ایکٹ پاس ہوگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes