ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ کے قریب جھمپیر شھر الھبچایو چانک گاؤن میں مزید بارشیں ہونے کی وجہ سے اچانک ایک غریب پورھیت دنی بخش چانگ کا مکان گرگیا ْجس کے نتیجے دنی بخش اور گھر کی فیملی کے افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیون کو فوری طور جھرک کئ اسپتال علاج کے لیئے روانا کردیا گاؤن کے معزز وڈیرو الھبچایو چانگ، منھن وسایو چانگ نے صحافیون سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہی واقعا شدید برسات ہونے سے پیش آیا ہے جس کئ وجہ سے غریبون کا کافی حد تک نقصان ہوا ہے انہونے مزید کہا کہ اس گاؤن میں کافی مکانون کو نقصان درپش ہوا ہے جس میں پورھیت نواز علی چانگ، دوست محمد، بخش علی، عظیم چانگ سمیت 10 لوگون کا مکانون کو نقصان ہوا ہے انہونے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے جن غریب پورھیتون کو نقصان ہوا ہے ان کو امداد عیوض مدد کئ جائے جس سے وہ دوبارہ اپنی زندگی گذار سکے۔