سول ہسپتال مکلی مرہضوں کے لئے کوس گہر بن کیا

Published on August 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 147)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) سول ہسپتال مکلی مرہضوں کے لئے کوس گہر بن کیا۔تفصیلات کے مطابق مکلی کے گائناکالوجی وارڈ میں ڈاکٹروں اور عملے کی غفلت کے باعث حاملہ خاتون سکینہ کوسھو روجہ قربان کوسھو اور بچہ عملے کئ لاپروائی سے جان سے ھاتھ دو بیھتے اس دوران کوسھو برادری کے افرادوں نے نعشوں کو قومی شاہراہ پر رک کر دھرنا دیا اور عملے کے سخت نعریبای کئ انہونے مزید کہا کہ سول اسپتال مکلی ٹھٹھہ کئ عوام کے لیئے عذاب بن گیا ہے انہونے کہا کہ ہم ہماری حاملہ بچیکو صحیح سلامت لیکر آئے تھے پر ڈاکٹر نے غلط انجیکیشن لگا کر ماء اور بچی کو بیدردی سے مار دیا انہونے کہا کہ سول اسپتال مکلی گورنمنٹ کئ جانب سے غریب عوام کے لئیے بنائی گئ ہے مگر یہان نااہل ڈاکٹرز اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں ہر روز کوئی نہ کوئی مریض اپنی جان سے ہاتھ دو بیٹھتا ہے پر سول اسپتال کئ ایسے حالت ہونے کہ باعث ضلع انتظامیہ نے سول انتظامیہ مکلی کے خلاف کوئی بھی کاروائی نئیں کئ وارثوں نے مطالبہ کیا ہے کے سول اسپتال کے گائینی وارڈ کے عملے خلاف فوری طور قانونی کاروائی کرکہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے ورنہ ہم احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کر نیشنل ھائی وی روڈ بلاک کریں گئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog