ٹھٹھہ ،عوام کی خدمت کرنے میں ہمیں سکون ملتا ہے سید ریاض شاہ شیرازی

Published on August 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 105)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی / حمید چنڈ) وزیر اعلیٰ سندھ کے خصوصی معاون ایم پی ای سید ریاض شاہ شیرازی نے شیرازی ھاؤس میں برسات متاثر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت کرنے میں ہمیں سکون ملتا ہے اس بار برساتون نے تباہی مچادی ہے برسات کئ وجہ سے عوام کے گھر اجر گئے ہیں اور بڑا نقصان ہوا ہے اس وقت سندھ حکومت نے ضلع انتظامیہ کو خاص ہدایات دی ہیں متاثر عوام کو کسی قسم کئ تکلیف نہ دی جائے انہونے مزید کہا کہ عوام کئ خدمت کرنے میں کوئی کسر نئیں چہوڑیے گے ضلع انتظامیہ کئ کوشش ہے کہ جہان جہان متاثرین کئ کئمپ لگے ہیے ضلع انتظامیہ کے ساتھ ملکر بھرپور کوشش کرنے میں کوئی کسر نئیں چورینگے ھر وقت عوام کے ساتھ رہئنگے اس وقت سندو دریاء میں پانی سطع بہت بلند ہے ہم اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک جلد بارشون کا سلسلا بند کرے عوام کو مصیبت سے نجات دلائے بارش کئ وجہ سے سندھ کئ کچے والے علائقے مکمل پانی کے لپیت میں آچکے ہیں جس سے غریب عوام بہت متاثر ہوئی ہے غریبوں کا بہت نقصان ہوا ہے ہماری یہ کوشش ہے کہ جو متاثر عوام مکلی میں زہر پذیر ہے ان کو کسی قسم کئ تکلیف نہ ہو انہونے ضلع انتظامیہ کو پابند کیا ہے کہ برسات متاثر عوام جو برسات سے متاثر ہے اسے ہر ایک آدمی کو امدادی سامان میسر کیا جائے جس سے متاثر عوام اپنا وقت اچہے طریقے سے گذار سکے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes