شہباز گِل کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی

Published on August 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کی درخواست ضمانت پر سماعت آج سیشن کورٹ میں ہوگی۔گزشتہ سماعت میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے فریقین کو نوٹس جاری کئے تھے۔شہباز گل کی جانب سے حفیظ اللّٰہ شیخ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور ابتدائی دلائل دیے تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes