راجہ جنگ (یواین پی)ایس ایچ ا و تھانہ راجہ جنگ سید ثقلین شاہ بخاری کی سربراہی میں پولیس تھانہ راجہ جنگ کی بڑی کارروائی راہزنی کی متعد د وارداتوں میں ملوث خطرناک خضر عرف خضری ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے ڈیڑھ لاکھ نقدی،چار موٹرسائیکلیں، مو بائل فونز، او ر ناجائزاسلحہ بر آ مد کر لیا