شہباز شریف کی حکومت عمران خان مقابلہ نہیں کرسکتی، شیخ رشید

Published on September 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 195)      No Comments

لاہور(یواین پی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود ملک ڈیفالٹ کرسکتا ہے، حکومت کو قرضے مل نہیں رہے اور اس میں قرض واپس کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پرویز الہی اور شجاعت حسین آپس میں صلح کریں اور اگر صلح کرانے میں مجھے کوئی کردار دیں تو میں تیار ہوں۔سابق وفاقی ِوزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ دونوں بھائی آپس میں صلح کریں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy