ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) سندھو دریاسے ایک بڑا سیلابی ریلہ گذر رہا ہے ضلع ریلہ گذرنے کی وجہ سے ٹھٹھہ ضلع کے کچے کے دیگر کئی دیہاتوں میں پانی داخل ہو گیا ہے 35 سے زائد دیہاتوں سے نکل مکانی کرکہ لوگوں نے بندوں پر پناہ لی ہے دریائے سندہ کہ پانی کہ باؤ میں تیزی کہ باعث کچے گوٹھ اعجاز خاصخیلی، رجب ملاح، اسحاق ڈاگوری،، ڈیپجی کولہی، آچار مغل،. خیرو خشک سمیت 35 سے زائد دیہاتوں میں سیلابی ریلہ داخل ہونے لوگوں نے نکل مکانی کرکہ بندوں پر پناہ لی ہے جبکہ گذشتہ روز گوٹھ عثمان، بصر شورو مامون ملاح کی رہائشی بھی نکل مکانی کر چکے جبکہ سیلابی ریلہ داخل ہونے سے دیگر کچے کہ علائقوں بڑے پیمانے پر علائقہ مکینوں کی نکل مکانی جاری ہے. جن لوگوں نے بندوں پر پناہ لے لی انتظامیہ کی جانب سے ان کو امداد نا ملنے پر عوام سخت پریشانی کہ عالم ہےکچے کہ علائقے میں مختلف دیہات میں پانی داخل ہونے سے زراعت مکمل ختم مال اور مویشی بھی شدید متاثر ہوگئے ہیں