ٹھٹھہ(یواین پی / حمید چند)اسماعیلی کمیونٹی کی طرف سے علوانی ٹرسٹ کہ تعاون سے ٹھٹھہ کے سیلاب سے متاثرہ علائقوں بری شیدی موری، سہنی لٹ اور چلیا کا دورا، علائقون کا جائزہ 150 متاثرہ خاندانوں کو علوانی ٹرسٹ افیس مکلی پہ راش اور دیگر اشیاء تقسیم کیے گئے اس سلسلے میں سیلاب و بارش متاثرین خاندانوں میں مکلی کے علوانی ہائوس میں راشن کے بیگ تقسیم کیے گئے جس میں مرد اور خواتین کی بڑی تعداد میں راشن و کھانے پینے کی اشیا تقسیم کی گئی اس موقع پر علوانی ٹرسٹ کے سربراھ عبدالحمید علوانی،ریاض مومن، جاوید مومن نے بتایا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ اس دکھے حالات میں اسماعیلی کمیونٹی کی طرف سے ٹھٹھہ کے سیلاب متاثرین کی مزید مدد کی جائےگی اور متاثرین کو کھانے پینے سمیت صحت جیسی سہولیات فراہم کر سکے گے انہون نے کہا ہے کہ ہمنے 150 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا ہے اور جہاں جہاں متاثرین ہے وہاں تک پہنچ کر ان کی خدمت کرینگے اور صورتحال بھتر ہونے کے بعد علوانی ٹرسٹ کے زیراحتمام علاج ومصالج کیلئے کیمپس اور مچھرمار اسپرے کا بندوبست کیا جائےگا اس موقع پر علوانی ٹرسٹ اور اسماعلی کمیونٹی کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی بارش متاثرین نے تعریف کی جبکہ علوانی ٹرسٹ اور اسماعیلی کمیونٹی کہ رضاکاروں نے بھی خدمتے سرانجام دی۔