آج کا دن تاریخ میں11ستمبر

Published on September 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں11ستمبر1948بابائے قوم، قائد اعظم محمد علی جناح کا صبح دس بج کر پچیس منٹ پر کراچی میں انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں11ستمبر 2001 ورلڈ ٹریڈ سینٹراور پینٹاگون پر دہشت گردوں نے حملے کئے
آج کا دن تاریخ میں11ستمبر1976اغواء شدہ بھارتی بوئنگ جہاز لاہور ایئرپورٹ پر اُترا مسافروں کو رہا کردیا گیا
آج کا دن تاریخ میں11ستمبر1947مشرقی پنجاب (انڈیا) سے پاکستان پہنچنے والے مہاجرین کی تعدادبارہ لاکھ سے تجاوز کر گئی
آج کا دن تاریخ میں11ستمبر1946پہلی طویل فاصلے کی کارٹو کار کامیاب گفتگو کی گئی
آج کا دن تاریخ میں11ستمبر1939عراق اور سعودی عرب نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کی

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy