سیلاب زدگان کی مدد ہم سب پر قومی فریضہ ہے الطاف حسین تنیو

Published on September 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 95)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے صوبائی صدر کی ملاقات انٹرنیشل ہیومن رائٹس موومنٹ کے کام کو سراہا سیلاب زدگان کی مدد ہم سب پر قومی فریضہ ہے مصیبت کی اس گھڑی میں سیلاب زدگان مظلوم و مستحق پاکستانی بھائیوں کی اپنی مدد آپ کے تحت انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ اپنی حثیت سے بالاتر پاکستان کے مختلف شہروں میں امداد پہنچائی سب عھدیدار و رضا کار بڑھ چڑھ کر حصہ لئے رہے ہیں الطاف حسین تنیو تفصیلات کے مطابق انٹرنیشل ہیومن رائٹس موومنٹ کے بانی و عالمی مفسر رانا بشارت علی خان چیئرمین پاکستان رانا غلام نبی راجپوت کی خصوصی ھدایت پر بارش متاثرین کی امداد کلئے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے عھدیدار و رضا کار مصیبت کی گھڑی میں اپنی پاکستانی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیں یہ کام اپنی مدد آپ کے تحت پنجاب سندھ بلوچستان اور کے پی کے کے بیشتر شہروں میں جاری ہے جس میں میڈیکل کئمپ امدادی کئمپ کے ساتھ راشن ٹنیٹ سیلاب متاثرین میں دینے کا عمل جاری ہے جبکہ خیبر پختونخواہ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے صوبائی صدر کی اقوام متحدا کے سیکریٹری جنرل سے خصوصی ملاقات پوری دنیا میں ظلم و زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنے اور سیلاب زدگان کی امداد کرنے پر انٹرنیشنل ہیومن راِئٹس موومنٹ کے کام کو سراہا یہ بات انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ٹھٹھہ کے چیئرمین الطاف حسین تنیو نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئی مزید کہا کہ ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت اور مظلوم عوام کے ساتھ ہونے والی غیر انسانی سلوک اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ہے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے عالمی چیئرمین و بانی عالمی مفسر اقوام متحدا رانا بشارت علی خان کشمیر سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں اور انسانوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کررہے ہیں حالیا بارشوں کے نتیجے میں پاکستان میں بہت بڑا نقصان ہوا ہے رانا بشارت علی خان پاکستان میں جاری امدادی کاموں کی نگرانی کرتے ہیں وہ ہم سے رابطے میں ہیں ہم رانا بشارت علی خان اور رانا غلام نبی راجپوت کے بیحد مشکور ہیں جہنوں نے مجھے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کا کارڈ جاری کیا انشااللہ پہلی سے زیادہ وقت انسانوں کی خدمت و فلاح بہبود پر وقف کرونگا اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرونگا کیوں انسانیت کی خدمت میں ہی اصل ایمانی قوت ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بہت سے سرکاری ملازم سیاست صحافت کرتے ہیں قانون سب کلئے برابر ہے احتساب سب کا ہونا چاہئے انسانی حقوق کی بات کرنا جرم ہے تو یہ جرم بار بار کرونگا انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ان کے ساتھ ہے جو انسانوں کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں وہ لوگ جہنوں نے ڈرنے سے انکار کردیا اور ظلم کے خلاف کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں ان کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ میں شامل کرکے ایک ٹیم تشکیل دی جائے گئی اور مرکزی چیئرمین کی منظوری کے بعد نوٹیفکشن نکالے جائین گے انہوں نے مزید کہا کہ سیلاب زدگان کی مدد کرنا ہم سب پر قومی فریضہ ہے بارش کی وجہ سے پاکستان کے بیشتر شہر متاثر ہوئی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme