ٹھٹھہ، صفائی ستھرائی کا کام نہ ہونے سے شہر کھنڈر بن گیا ہےضیاء دایو

Published on September 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 304)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی /حمید چنڈ) ٹھٹھہ شہر کے میمن محلہ سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن ضیاء الدین ڈیو نے اپنے تعاون سے ٹھٹھہ شہر کے میمن محلہ وارڈ 2 کی صفائی کا عمل شروع کر دیا ضیاء دایو کا کہنا تھا کہ میونسپل انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے ٹھٹھہ شہر کے صفائی ستھرائی کا کام نہ ہونے سے شہر کھنڈر بن گیا ہے پورا شہر کچرے کے ڈھیروں سے بڑا ہوا ہے ہر گلی راستے میں کچرا اٹھانے والا نئیں ہے میں اب شہر کی ہر گلی اور سڑک پر سیوریج اور کچرا پھیلا ہوا ہے، جس کی وجہ سے عوام کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پر رہا ہےگندگی کی وجہ سے ملیریا اور ڈینگی جیسی بیماریاں جنم لے چکی ہیں، شہر کے ساتھ شاہی بازار میں 4 سے 5 فٹ تک سیوریج جمع ہوتے ہی تاجرون کا کاروبار تمام شدید متاثر ہو رہا ہے شہر کے مین نالوں کی صفائی نہ ہونے سے ایسی صورتحال پیدا ہو جاتی ہے سماجی کارکن ضیاء دائو نے منتخب نمائندے، ضلعی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ٹھٹھہ شہر کی مالکی کئی جائے انہونے کہا کہ ٹھٹھہ کئ عوام شدید تکلیف کا سامنا کر رہیں ہے عوام کو پریشانیوں سے نجات دلائی جائے، ورنہ کچھ عرصے بعد ٹھٹھہ شہر بھی موہن کے دڑے کا منظر دکہانے لگے گا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes