ٹیلی کام کمپنی افسران بلیک میلنگ کے اوچھے ہتھکنڈے چھوڑ کر قانونی راستہ اختیار کریں ۔ یونین ورکرز

Published on September 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments

نوابشاہ(یواین پی)کوٹ کی پہلی تاریخ پہ لاہور سے آنے والے وطین ٹیلی کام اور ایچ آر ایس جی کے افسران کا یونین ورکروں سے ملاقاتوں میں اپنی بلیک میلنگ کے اوچھے ہتھکنڈوں کے سلسلہ کو بند کرے کورٹ میں کیس یا یونین بنانے سے پہلے افسران کو کبھی یاد نہیں آیا کہ ورکر کس حال میں ہے اور کیسے زندگی بسر کر رہے ہیں ورکروں سے جتنا کام لیا جاتا ہے یہ جتنا ان کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا جاتا اتنا ہی ان کے تحفظات اور ان کی اجرت کا بھی سوچ لیں ورکروں کو ریبورت سمجھ نہ بند کریں یونین نے لیبر کوٹ میں جو اپنے جائز مطالبہ کیا ہے اس پر عمل درآمد کیا جائے نہ کہ ورکروں کو جھوٹے اور سہانے خواب دیکھا کر ان کی غربت یہ جذبات سے کھیلا جائے ہم پاکستان کی عدلیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ ورکروں کو نوکری سے نکلنے کی دھمکیاں دینے والوں کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے اور پاکستان کے غریب مزدوروں کا ساتھ دیا جائے مزدوروں کے معاشی قاتل ٹھیکیداری نظام کو جلد از جلد بند کر کے پاکستان کے مزدوروں کو سکون کا سانس لینے دیا جائے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme