ملکہ ترنم نورجہاں کی96 ویں سالگرہ آج21 ستمبربروز بدھ کو منائی جارہی ہے

Published on September 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 236)      No Comments


لاہور (یواین پی) معروف اداکارہ و گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کی96 ویں سالگرہ آج21 ستمبربروز بدھ کو منائی جائیگی اس سلسلہ میں لاہور سمیت ملک بھران کے مداح خصوصی تقاریب کا اہتمام کریں گے ملکہ ترنم نورجہاں 21ستمبر1926 کو قصور میں پیدا ہوئیں ان کا اصل نام اللہ وسائی جبکہ نورجہاں ان کا فلمی نام تھا وہ23 دسمبر2000 کو74 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں تھیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy