بیس سالہ نوجوان پرسراربیماری موٹاپے میں مبتلا ، کو ئی پرسان حال نہیں

Published on October 1, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 299)      No Comments

\"DSCF2431\"
بورے والہ (یو این پی)نواحی بستی شاہ فیض پارک میں ایک نوجوان جس کی عمر 20 سال ہے عجیب و غریب پرسرار بیماری میں مبتلا ہو چکا ہے اتنی کم عمر میں عمران علی کا وزن حیرت انگیز طور پہ 8 من سے بھی تجاوز کر چکا ہے وزن بڑھنے کے ساتھ ساتھ موٹاپا اتنا زیادہ ہو چکا ہے کہ چلنا پھرنا دوبھرہے ،یواین پی سے باتیں کرتے ہوئے موٹاپے میں مبتلا نوجوان نے بتایاکہ میں نے اپنا وزن کم کر نے کے لئے بہت علاج معالجہ کروایا ،مگر مجھے کوئی افاقہ نہیں ہوا ۔میری خواہش ہے کہ میں بھی اپنا وزن کم کر کے اسمارٹ بن کر معاشرہ کا باعزت شہری بن کر روزگا ر حاصل کروں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog