عید میلادالنبیﷺ 12ربیع الاول 9 اکتوبر بروز اتوار کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی

Published on September 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 206)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) پاکستان میں یکم ربیع الاول 28 ستمبر بروز بدھ کو ہوگی، جبکہ 12 ربیع الاول 9 اکتوبر بروز اتوار کو ہوگی۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی زیرصدارت ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا، مرکزی چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی ، زونل رویت ہلال کمیٹی کوئٹہ کے ممبران ، وزارت مذہبی امور، سپارکو، محکمہ موسمیات، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے نمائندگان شریک ہوئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes