شہریوں کے جان و مال کو تحفظ دینے کے لیے مختلف چوراہوں پر پو لیس کے ناکہ جات

Published on September 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 156)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن(ر) محمد فرقان بلال کی زیر ہدایت راستوں کو محفوظ بنانے اور شہریوں کے جان و مال کو تحفظ دینے کے لیے مختلف چوراہوں اور راستوں پر پو لیس کے ناکہ جات لگائے گئے ہیں۔ڈی پی او نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناکہ جات کا مقصد شہریوں کی حفاظت ہے، کسی بھی شخص کو بلا وجہ ہر گز تنگ نہ کیا جائے، شہریوں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题