تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے ضمنی امتحانات 6 اکتوبرسے شروع ہونگے

Published on September 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 124)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد سمیت تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے ضمنی امتحانات 6 اکتوبرسے شروع ہونگے جس کے لئے امیدوار طلبا طالبات کو رول نمبرز سلپ،ڈیٹ شیٹ جاری کر کے امتخانی مراکز قائم کر دیئے گے جن کے 100 گز کی حدود میں دفعہ 144 کے تحت غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پابندی ہو گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy