فاروق آباد(یو این پی )لوگوں کو صاف ستھری خوراک کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی ہمیشہ کی طرح لوگوں کو صاف ستھری اور معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے کوشاں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ضلع بھر میں کاروائیاں جاری۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں کی دودھ دہی شاپ حجام ہوٹل،ریسٹورنٹس،پانی کے پلانٹ،،پان شاپ فاسٹ فوڈ قصاب اوردیگر فوڈ پوائنٹس پر چیکنگ مسلسل جاری۔ حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور صفائی کے ناقص انتظامات پر جرمانے کیساتھ ساتھ اصلاحی نوٹس دئے گئے ۔مزید براں مضرصحت اور غیر معیاری ایکسپائری اور دیگرزائدالمعیاد اشیا ےخوردو نوش کو موقع پر تلف کرنےکے علاوہ سیل پواںینوں کو سیل بھی کرے گی ہر شہر میں چیکنگ کا سلسلہ جاری شہریوں کو کوںی شکایت ہو تو فوری سبوت کے ساتھ محکمہ فوڈ اے سی شیخوپورہ کو اطلاع دیں تاکہ بروقت کارواںی ہو سکے اور شہریوں کی صحت کےمعاملے میں کوںی رعاںیت نہیں برتی جاے گی۔