آج کا دن تاریخ میں29ستمبر

Published on September 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 73)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں29ستمبر1980صدر پاکستان ضیاء الحق نے ایران عراق کے جنگ رکوانے کے لیے ایران عراق دورہ شروع کردیا
آج کا دن تاریخ میں29ستمبر1950بیل لیبارٹریز نے ٹیلی فون آنسرنگ مشین ایجاد کی
آج کا دن تاریخ میں29ستمبر 1993 پنجاب کے سابق وزیراعلی غلام حیدر وائیں کو میاں چنوں کے قریب قتل کردیا گیا
آج کا دن تاریخ میں29ستمبر1968وزیر دفاع پاکستان نے ایک سو چھپن میل طویل گلگت اسکردو روڈ کا افتتاح کیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy