والد کرونا کے بعد کے اثرات سے گزررہے ہیں‘بختاور بھٹو

Published on September 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

کراچی(یواین پی ) سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ ان کے والد آصف زرداری کورونا کے بعد کے اثرات سے گزررہے ہیں،ان کے پھیپڑوں کے قریب پانی جمع ہوگیاہے.سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے بتایا کہ سابق صدر آصف زرداری کا گزشتہ ماہ بھی کراچی میں علاج ہوا تھا،جس کے باعث وہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ نہیں کرسکے .

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme