کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان ایان امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا

Published on September 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 110)      No Comments

کابل (یواین پی)افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا سے 19 افراد جاں بحق جبکہ 27زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے دشت برچی میں واقع تعلیمی ادارے کے قریب خود کش دھماکا ہوا جس میں 19 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوئے ہیں۔مرکز کے عہدیداروں نے کہا کہ طلباء یونیورسٹی کے پریکٹس امتحان میں بیٹھے تھے،اس علاقے میں رہنے والوں میں سے بہت سے ہزارہ اقلیت سے تعلق رکھتے ہیں، جنہیں ماضی کے حملوں میں نشانہ بنایا جا چکا ہے۔غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ خودکش دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔طالبان کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہری اہداف پر حملہ کرنا دشمن کے غیر انسانی ظلم اور اخلاقی معیار کی کمی کو ثابت کرتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题