جن چار خطوں میں ریفرنڈم ہوا وہ اب روس کا حصہ ہیں،روسی صدر

Published on October 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 54)      No Comments

ماسکو(یواین پی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین کے چار خطوں کا روس سے الحاق کر دیا۔ماسکو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن کا کہنا تھا کہ جن چار خطوں میں ریفرنڈم ہوا وہ اب روس کا حصہ ہیں، روس سوویت یونین کے احیاء کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، ہم عظیم تاریخی روس کے لیے لڑ رہے ہیں، روس کبھی بھی مغرب کی اجارہ داری قبول نہیں کرے گا، مغرب مذہب، خاندان اور اخلاقی اقدار کو مسترد کرتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes