اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں4اکتوبر 1957روس کے پہلی مصنوعی سیٹلائٹ اُڑایا گیا
آج کا دن تاریخ میں4اکتوبر1953بائبل کا پہلا مکمل انگریزی ترجمہ سوئٹزر لینڈ میں شائع ہوا
آج کا دن تاریخ میں4اکتوبر1948مولانا مودودی کو جماعت ِ اسلامی کی ایک ریلی کے دوران گرفتار کرلیا گیا
آج کا دن تاریخ میں4اکتوبر1910اسپین میں جمہوریت قائم ہوئی اور شنہشاہ مینول دوئم نے انگلستان میں پناہ لی