ٹھٹھہ (یواین پی / حمید چنڈ)سندھ کے تاریخی ضلع ٹھٹھہ میں بھی پورے ملک کی طرح جشن کا سماء ہر طرف سرکار کی آمد مرحبا آقا کی آمد مرحبا کے فلق شگاف نعرےولی اولیاؤں کی نگری ٹھٹھہ شہر کے مختلف علاقوں سے جلوس نکالے گئے عوام خوشی سے جوم اوٹھی مکلی سے جیلانی قادری کے روحانی پیشوا پیر رضوانی جیلانی جماعت خادم الفقراء کے روح رواں فقیر ذوالفقار علی قادری درگاھ، مکلی سے جامع مسجد کے علماء مفتی مولوی عبدارحمان کئ قیادت میں ریلی نکالی گئ ان کے علاوہ مخدوم محمد ھاشم ٹھٹوی سے مولوی یامین جماری کی قیادت میں بھی ریلیاں ٹھٹھہ کی طرف رواں دواں ان دوران ہر جگاہ سے جلوس کی صورت میں سرکار کئ حامد کئ خوشی میں ریلیان نکلای گئ جس میں درگاہ شاہ مسکین، درگاہ شاہ کمال، درگاہ شاہ مبین، میمن محلہ سے نکالی گئیں مین اسٹاپ پر رواں دوان ہوئی ٹھٹھہ شہر میں ریلیوں کئ قیادت خلیفہ نبی بخش، تاریخی شاھجھان مسجد سے مولوی عبدالباسط، محمد عثمان ممبائی، حاجی اسلم میمن ضیاء الدین دایو کی قیادت میں ریلیان نکالی گئی ریلیون جشن عید میلاد نبی جوش وخروش سے منائی گئی عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کئ شان میں نعرہ لگایا گیا نعروں میں سرکار کئی حامد مرحبا کے نعروں سے پورا ٹھٹھہ گونج اٹھا آخر میں دعا خیر پر کر ریلی کو اختتام پر پہنچایا گیا ۔