پنجاب کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام عشرہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں محفل سماع

Published on October 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 134)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)پنجاب کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام عشرہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں محفل سماع نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی جس میں مشہور قوال علیم اللہ، عظیم اللہ نے اپنی دل سوز آواز میں حضور مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان عقیدت میں گلہائے نذرانہ پیش کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر آرٹس کونسل مغیث بن عزیز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسد حیات نول بھی موجود تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog