بورے والا (یو این پی/چاند بھٹی) احسا س راشن کی تقسیم عبادت سمجھ کر کرتے ہیں حکومت پنجاب کی طرف سے فری راشن ایک اہم اقدام ہیں ہم اپنے سٹور پر اس کو خدمت عبادت سمجھ کر تقسیم کرتے ہیں ان خیالات کا اظہارضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا کے نواحی گاؤں 447 ای بی میں واقع لجپال سٹور کے مالک اورنگزیب نے صحافیوں سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی طرف سے اعلان کے بعد بہت جلد احساس راشن پروگرام ہم ایک جذبہ کے ساتھ اس راشن کو تقسیم کریں گے اس موقع پر دیگر دوستوں میں سعید چاند بھٹی محمد صدیق نے ان کی اس ایمانداری ،جذبہ حب الوطنی کو سراہا اور اس امر کا اظہار کیا کہ اورنگزیب آئندہ بھی اسی جذبہ سے عوام کی خدمت کرتے رہیں گے