وزیراعظم کا اکتوبر کے بلوں میں عوام کو بڑا ریلیف

Published on October 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) وزیراعظم شہباز شریف نے اکتوبر کے بلوں میں عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کے نرخ میں سوا چار روپے فی یونٹ کی کمی کردی۔اسی ضمن میں وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کے نرخ میں سوا 4 روپے کی کمی کردی ہے، یہ کمی اکتوبر کے مہینے کیلئے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ، ستمبر کے بجلی کے بلوں میں لگنے والی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ہی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题