آب پاشی کے کئ ٹیوب ویل کئی سالوں سے بند ہیں،انہیں چلایا جائے اہل علاقہ کا مطالبہ

Published on October 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 124)      No Comments

نوشہرہ(یواین پی)علاقہ نظامپور میں آب پاشی کے کئ ٹیوب ویل کئی سالوں سے بند پڑی ہیں گندم بوائی کے ان ایام میں علاقے نظام پور میں اب پاشی کے ٹیوب ویل این آر3اوراین آر5اور دیگر کئی ٹیوب ویل گزشتہ 7-8سالوں سے مسلسل بند پڑے ہیں وزیراعلی کے پی کے محمود خان نے چند روز قبل محکمہ آبپاشی کے حکام کو ہدایت کی تھی کہ بند ٹیوب ویلوں کو فوری طور پر چالوں کیا جائے لیکن محکمہ آبپاشی میں ایسی اندھیر نگری ہے کہ ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی کاشتکاروں نے وزیراعلی کے پی کے حمود خان سے غفلت برتنے والے محکمہ کے غیر زمہ داروں کے خلاف انضباطی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes