اوکاڑہ (یواین پی/شیخ ندیم شیراز )ڈی پی او اوکاڑہ کیپٹن (ر)فرقان بلال اور ڈی ایس پی صدر سرکل محمد سلیم کے احکامات کی روشنی میں تھانہ راوی کے ایس ایچ او سید علی رضا اور ان کی ٹیم غلام علی انچارج انویسٹی گیشن اور عبدالرٶف اےایس آٸی کی بڑی کارواٸی ڈکیتی کی نیت سے چھپے 2 ملزم عامر شہزاد اور محمد اسرار گرفتار ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد 4 ملزمان 1 تصور 2 شاہد 3 باہو 4شمشیر موقعہ سے فرار ہو گۓ جن کی گرفتاری کے لۓ پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے دی گٸیں ہیں مزید تفتیش کے دوران مقدمہ نمبر 341/22 جرم 392 اور مقدمہ نمبر 356/22 جرم392/397 اور مقدمہ نمبر 367/22 جرم 392/397 اور مقدمہ نمبر کا انکشاف کیا ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 400/22 جرم 399/402ت پ 401/22 جرم 13/20/65 اور مقدمہ نمبر 402/22 جرم 13/20/65 درج کٸے گٸے ہیں مزید تفتیش جاری ہے